ہماری خدمات
طلبہ کے لیے بہترین مواقع اور رہنمائی ایک ہی جگہ پر
مستحق طلبہ کے لیے اسکالرشپس
UmeedScholars مستحق اور ہونہار طلبہ کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اپنی تعلیم بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔ ہم مختلف تعلیمی سطحوں کے طلبہ کے لیے اسکالرشپس فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکیں۔
مالی معاونت اور سپورٹ
ہم طلبہ کو فیس، کتابوں اور دیگر تعلیمی اخراجات کے لیے مالی مدد فراہم کرتے ہیں تاکہ کوئی بھی طالبِ علم صرف وسائل کی کمی کی وجہ سے اپنی تعلیم ادھوری نہ چھوڑے۔
میرٹ اور ضرورت کی بنیاد پر مواقعمیرٹ اور ضرورت کی بنیاد پر مواقع
ہم طلبہ کو فیس، کتابوں اور دیگر تعلیمی اخراجات کے لیے مالی مدد فراہم کرتے ہیں تاکہ کوئی بھی طالبِ علم صرف وسائل کی کمی کی وجہ سے اپنی تعلیم ادھوری نہ چھوڑے۔
Our Mission
Empowering Education Through Opportunity
At UmeedScholars, our mission is to provide financial support and scholarship opportunities to deserving and talented students, enabling them to pursue their education without financial barriers and build a brighter future
Scholarships
Our Available Scholarships
Need Based
END DATE
Requirements
- Anyone can apply with Matric, Intermediate and Graduation Degree
- Mininum marks required 50%
- Proof of financial need
- family income certificate
- Be admitted or enrolled in a recognized college or university
Merit Based
END DATE
Requirements
- Anyone can apply with Matric, Intermediate and Graduation Degree
- High GPA or percentage (e.g., 80%–90% or above)
- Provide an offer letter or enrollment certificate
- Be admitted or enrolled in a recognized college or university
Quotas
END DATE
Requirements
- Underdeveloped or remote regions
- Minority groups
- Differently-abled individuals
- women
- Children of government employees or armed forces personnel
Testimonials
What Our Students Say


